یہ سائیٹ امت مسلمہ کو دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے آگاہ کرنے ، باطل اعتراضات کو بے نقاب کرنے، شبہات کو دور کرنے ، اور قرآن و سنت اور صحیح احادیث کی روشنی میں عوام الناس کی درست رہنمائی و علمی آگاہی کے لئے تشکیل دی گئی ہے۔اس سائیٹ کے مقصد میں شامل صرف و صرف دفاعِ قرآن و رسول ص دفاعِ اہل بیت ع اور ان حقائق کو سامنے لانے کیلئے بنائی گئی ہے جو چودہ سو سال سے امت مسلمہ سے چھپائے جا رہے ہیں