امام احمد نے اپنی مسند احمد ابن حَنْبَل میں بإسناد حسن اقرارِ طویل عمر حضرتِ قائم
گنجی شافعی نے امام مہدی (علیہ السلام) کی طول عمر پر اشکال کا جواب دیتے ہویے کیا کہا ہے ؟
نہوں نے اپنی کتاب کے ٢٥ ویں باب میں حضرت مہدی (علیہ السلام) کی طول عمر کے متعلق کہا ہے
📜 ولا امتناع فی بقایه بدلیل بقاء عیسى والیاس والخضر من اولیاء الله تعالى، وبقاء الدجال وابلیس الملعونین من اعداء الله تعالى.
ان کے موجود ہونے میں کویی شک وتردید نہیں ہے کیونکہ حضرت عیسی ، الیاس اور خضر جیسے اولیاء الہی کو لمبی عمر عطا کی گیی ہے ، نیز خدا کے دشمن دجال اور بلیس ملعون کی بھی بہت لمبی عمر ہویی ہے۔
📚 البیان فی اخبار صاحب الزمان، ص 148.