عبد الرزاق قال : أخبرنا معمر قال سألت عنه الزهري فضحك ، وقال : هو علي بن أبي طالب ، ولو سألت عنه هؤلاء ، قالوا : عثمان ، يعني بني أمية
امام زہری سے معمر نے پوچھا کہ صلح حدیبیہ کے دن کتاب اللہ کا کاتب کون تھا تو آپ مسکرائے اور فرمایا حضرت علی ع نے لیکن اگر تم بنی امیہ سے پوچھو تو وہ کہیں گے عثمان بن عفان نے لکھا ۔


