واقعہ غدیر
واقعہ غدیر شیعہ عقائد کے مطابق تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے جس میں پیغمبر اسلام ؐ نے ہجرت کے دسویں سال حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ پر 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی ؑ کو اپنا جانشین اور ولی مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ صحابہ سمیت […]