آیت تبلیغ امام علی ع کی شان میں نازل ہوئی

آیت تبلیغ سورہ مائدہ کی 67ویں آیت ہے۔[1]۔شیعہ نکتہ نظر کے مطابق یہ آیت غدیر خم کے مقام پر 18 ذی الحج کو نازل ہوئی جس کے بعد رسول اللہ نے اپنے بعد حضرت علی علیہ السلام کی جانشینی کا اعلان کیا اور اپنے بعد اس امت اسلامی کی رہنمائی اور رہبری کا فرض حضرت […]

آیت تبلیغ امام علی ع کی شان میں نازل ہوئی Read More »