آیت ولایت مکمل واقعہ و روایات (تحریر)

آیت ولایت، سورہ مائدہ کی آیت نمبر ۵۵ ہے جو امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی شان میں نازل ہوئی ہے۔[1]اہل تشیع اس آیت کے ذریعے آپ(ع) کی امامت اور ولایت کو ثابت کرتے ہیں۔ آیت کا متن اور ترجمہ إِنّما وَلیکُمُ اللهُ و رَسولُهُ والّذینَ ءَامَنوا الَّذینَ یقِیمُونَ الصَّلوةَ و یؤتُونَ الزَّکوة و هُم راکِعونَ ایمان […]

آیت ولایت مکمل واقعہ و روایات (تحریر) Read More »