کیا شھداء کربلاء میں غیر شیعہ افراد بھی موجود تھے ؟

سوال: کیا شھداء کربلاء میں غیر شیعہ افراد بھی موجود تھے ؟ توضیح سوال: کسی نے کہا ہے کہ تمام شھداء کربلاء شیعہ نہیں تھے بلکہ عثمانی بھی تھے، مانند مثل زهير بن قين، حر بن يزيد، يزيد بن زياد بن مُهاصر کِندی، سعد بن حارث، ابوالحَتوف بن حارث اور عبدالله بن عمير کلبی۔ اگر […]

کیا شھداء کربلاء میں غیر شیعہ افراد بھی موجود تھے ؟ Read More »