حسين مني و انا من حسين
یہ روایت یعلی ابن مرہ عامری کے ذریعے سے صحیح و معتبر سند کے ساتھ اہل سنت کی معتبر کتب میں ذکر ہوئی ہے۔ اس روایت کی عبارت اور متن، معتبر سند کے ساتھ اسماعیل بخاری کے استاد ابن ابی شیبہ کی کتاب المصنف میں اس طرح ذکر ہوئی ہے: حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، […]
حسين مني و انا من حسين Read More »