امام جعفر صادق علیہ السلام اور دعوی سلونی
عمر وابن ابی المقدام سے روایت نقل ہوئی ہے کہ: قال کنت اذا نظرت الیٰ جعفر بن محمد علمت انہ من سلالة البنیین قد رایتہ واقفا عند الجمرة یقول سلونی سلونی ۔ عمرو کہتے ہیں کہ میں جب بھی جعفر بن محمد کی طرف نظر دوڑاتا تو جان لیتا کہ آپ انبیاء کی نسل میں […]
امام جعفر صادق علیہ السلام اور دعوی سلونی Read More »