ابن ابی خثیمہ کا روایت میں تحریف کرنا تاکہ بنو امیہ کو بچایا جا سکھے
ابویعلی موصلی نے اپنی سند سے بیان کیا ہے کہ ابوبرزہ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ اپنی زندگی میں بنو امیہ، بنو ثقیف و بنو حنیفہ (خاندانوں) سے زیادہ نفرت کیا کرتے تھے۔ مسند ابویعلی – ابویعلی موصلی // جلد ۶ // صفحہ ۲۶۶ // رقم ۷۳۸۴ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔ […]
ابن ابی خثیمہ کا روایت میں تحریف کرنا تاکہ بنو امیہ کو بچایا جا سکھے Read More »