زمانہ جاھلیت میں جناب عمر بن خطاب کا کاروبار

مجدالدین ابن الاثیر نے اپنی ایک کتاب جس میں غریب الفاظ کی تشریح کی گئی ہے یوں لکھا ہے : بَرْطَشْ – اس میں وہ حدیث ہے کہ عمر جاھلیت کے زمانے میں مبرطش تھا جو خریدار اور خریدنے والے کے درمیان واسطہ ہوتا ہے ایک دلال کے مانند ۔۔۔۔ نھایۃ فی غریب الحدیث – […]

زمانہ جاھلیت میں جناب عمر بن خطاب کا کاروبار Read More »