کیا آپ اپنے باپ کے قاتل کو نجات دے رہے ہیں؟

#سوال میں نے نماز غفیلہ کے بارے میں اس مضمون کے کچھ مطالب سنے ہیں کہ یزید نے امام سجاد{ع} سے سوال کیا کہ : میں نے رسول خدا{ص} کے نواسے کا قتل کیا ہے۔ ۔۔ کیا ممکن ہے کہ میں نجات پا سکوں؟ امام سجاد{ع} نے فرمایا: جی ہاں، اگر نماز غفیلہ پڑھو گے […]

کیا آپ اپنے باپ کے قاتل کو نجات دے رہے ہیں؟ Read More »