قدیم عیسائی کتب کے مطابق معاویہ ابن ابی سفیان نے علیؑ کو قتل کیا تھا
مایکل فیلپ پین اپنی ایک تالیف میں میرونائٹ (maronite) ماخذ جو کہ ساتویں صدی عیسوی کا ہے اس سے یوں نقل کیا ہے : …. ثم هدد عليٌّ أيضا بمقاومة معاوية مرةً أخرى. وضربوه وهو يصلي في الحيرة وقتلوه. ذهب معاوية إلى الحيرة، وبايعه الجيش العربي كله هناك، وعاد الى دمشق. … پھر علی نے […]
قدیم عیسائی کتب کے مطابق معاویہ ابن ابی سفیان نے علیؑ کو قتل کیا تھا Read More »