عمر بن سعد

نواصب کے نرالے اصول۔
کبھی ابن ملجم مجتہد بن جاتا ہے تو کبھی عمر بن سعد ثقہ راوی ہو جاتا ہے تہذیب الکمال
احمد بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ عمر سعد نے حسین ع کو شہید کیا اور عمر سعد ثقہ ہے
امامیحیح بن معین نے کہا جس نے حسین ع کو شہید کیا وہ کیسے ثقہ ہو سکتا ہے
انکے ایک۔محدث نے عمر سعد سے مروی حدیث بیان کی تو ایک۔شخص نے کہا کہنیہنتو قاتل۔امام حسین ہے تو وہ۔چپ ہو گیا ۔
عبد رحمن نے عمر سعد کی سند سے مروی حدیث بیان کی تو ایک شخص نے اٹھ کر کہا کہ خوف خدا کرو عمر سعد سے مروی حدیث بیان کر رہے ہو تو وہ رونے لگا اور آیندہ کے لیے معافی مانگی