رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صحابیہ نے اپنے چہرے زخمی کر رکھے تھے / رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صحابیہ نے اپنے چہرے زخمی کر رکھے تھے / By admin رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صحابیہ نے اپنے چہرے زخمی کر رکھے تھے اور ماتم و گریہ کر رہی تھیں تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکی تعریف کی روضتہ الکافی حدیث ۵۰۲ علامہ باقر مجلسی اسکی سند کو حسن صحیح کہتے ہیں