علی ع پر سب و شتم کرنے والا نا صب ی صحابی
.
ربیعۃ بن یزید السلمی
.
بقول امام بخاری اسے شرف صحابیت حاصل ھے اور ابن حبان کہتے ھیں بعض کا قول ھے یہ صحابی ھے اور عسکری لکھتے ھیں کسی نے کہا ھے کہ شرف صحابیت مشرف ھیں ۔
.
ابوحاتم فرماتے ھیں ان سے کچھ مروی نہیں اور نہ کوئی کرامت و عزت کے مالک ھیں جس نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ھے اس نے کوئی اچھا کام نہیں کیا ابن فتحون ، ابو علی الغسانی نے ابو عمر کی کتاب کے استدراک میں امام بخاری کے قول پر اعتماد کرتے ھوئے اس کا ذکرکیا ھے
.
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 2 نمبر 2637 ص 225
.
علامہ ابن البر کہتے ھیں ربیعۃ بن یزید السلمی تو ایک ناص بی شخص تھا جو حضرت علی علیہ السلام پر سب وشتم کرتا تھا ۔ اور ابوحاتم فرماتے ھیں کہ جس نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ھے اس نے کوئی اچھا کام نہیں کیا
.



