صحابہ خود معترف ہیں ہم نے بدعتیں اختیار کئے

 ہم نے بدعتیں اختیار کئے/بیعت رضوان کے صحابی کا اقرار
.
حدثني احمد بن إشكاب , حدثنا محمد بن فضيل , عن العلاء بن المسيب , عن ابيه , قال: لقيت البراء بن عازب رضي الله عنهما , فقلت: طوبى لك صحبت النبي صلى الله عليه وسلم وبايعته تحت الشجرة , فقال: يا ابن اخي إنك لا تدري ما احدثنا بعده”.
.
مجھ سے احمد بن اشکاب نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے محمد بن فضیل نے بیان کیا ‘ ان سے علاء بن مسیب نے ‘ ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ میں براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا ‘ مبارک ہو! آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت نصیب ہوئی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے شجر (درخت) کے نیچے بیعت کی۔ انہوں نے کہا بیٹے! تمہیں معلوم نہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کیا کیا بدعتیں اختیار کئے ہیں
.
حــوالہ: بخـــاری شـــریف کتاب المغازی