اہلحدیت اور توہین صحابہ

.
× اہلحدیت اور توہین حضرت عمر معاویہ و دیگر صحابہ ×
.
🔥 علامہ وحیدالزمان صدیقی نے حضرت عمررضی اﷲعنہ کے بارے میں لکھا ہے: ’’حضرت عمر بڑے پیٹ والے سخت آدمی تھے‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث:کتاب ’’ع‘‘، ص۴۰)
.
🔥 علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب فرماتے ہیں: ’’متعہ سے اگر حضرت عمر منع نہ کرتے تو زناوہی کرتا جو بدبخت ہوتا (کیونکہ متعہ آسان ہے اور اس سے کام نکل جاتا ہے پھر حرام کاری کی ضرورت نہ رہتی)‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث :کتاب ’’م‘‘، ص۹)
.
🔥 علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں: ’’جب حضرت عمرو بن عاص کی دغا بازی ظاہر ہوئی اورلوگ نادم ہوئے توآپ نے درید بن صمت کا شعرپڑھا‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث :کتاب ’’ع‘‘، ص۶۰)
.
🔥علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں : ’’جب ومنہ یعلم ان من الصحابۃ من ھو فاسق کالولید ومثلہ یقال فی حق معاویہ وعمرومغیرۃ وسمرۃ‘‘۔ ’’اس سے معلوم ہواکہ کچھ صحابہؓ فاسق ہیں جیساکہ ولید (بن عقبہ) اوراسی کے مثل کہاجائے گا، معاویہ (بن ابی سفیان) عمرو (بن عاص) مغیرہ (بن شعبہ) اورسمرہ ( بن جندب) کے حق میں (کہ وہ بھی فاسق ہیں)‘‘۔
حوالہ : (نزل الابرار من فقہ النبی المختار:ج۲، ص۹۴)
.
🔥 علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں : ’’واذاکثر الکلاب فی البلد وخیف اذاھم یجوز اھلاکھم اواخراجہ ویستحب الترضی للصحابۃ غیر ابی سفیان ومعاویۃ وعمروبن العاص ومغيرة بن شعبہ وسمرة بن جندب ویستحب السکوت عن ھؤلاء الخمسۃ وتفویض امرھم الی ﷲ ولایحسن سبھم ولامدحہم‘‘۔ ’’صحابہ کرامؓ کے نام کے ساتھ رضی اﷲتعالیٰ عنہ لکھنا جائزنہیں، معاویہ (بن ابی سفیان) عمرو (بن عاص) مغیرہ (بن شعبہ) اورسمرہ ( بن جندب) کے حق میں (کیونکہ وہ فاسق ہیں)‘‘۔
حوالہ : (کنزالحقایق من فقہ خیرالخلایق: ص۲۳۴)
.
🔥 علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں: ’’ معاويہ اور عمرو کے مناقب بیان کرنا جائز نہیں ہیں‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث: ج۲، ص۳۶)
.
🔥 غیر مقلد عالم علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں: ’’حضرت معاويہ اور عمروبن عاص شریر تھے‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث: ج۲، ص۳۶)
.
🔥 غیر مقلد عالم علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں: ’’اسلام کا سارا کام معاويہ نے خراب کیا‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث: ج۳، ص۱۰۴)
.
🔥 غیر مقلد عالم علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب یہ بھی لکھتے ہیں کہ: ’’بعض صحابہ کرامؓ نے ایسے بھی کام کیئے جو شرعاً اور عقلاً ہرطرح سے مذموم ہیں‘‘۔
حوالہ : (لغات الحدیث :کتاب ’’س‘‘، ص۱۹)
.
🔥 محدث قاری عبد الرحمٰن صاحب پانی پتی نے یہ بھی فرمایا کہ: ’’مولوی عبدالحق بنارسی کا فتویٰ جواز متعہ کا میرے پاس موجودہے۔ مولوی عبدالحق نے برملا کہا کہ عائشہ رضی اﷲ عنہا علی رضی اﷲ عنہ سے لڑی، اگر توبہ نہیں کی ہوگی تو مرتد مری‘‘۔
حوالہ : (کشف الحجاب: ص۴۲؛ بحوالہ آثار الحدیث: ج۲، ص۳۷۶)
.
🔥 پھر فرماتےکہتے ہیں کہ: ’’دوسری مجلس میں کہا کہ صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا علم ہم سے کم تھا ان کو ہرایک کو پانچ پانچ حدیثیں یا د تھیں اور ہمیں ان کی سب حدیثیں یاد ہیں‘‘۔
حوالہ : (کشف الحجاب: ص۴۲)
.
🔥 علامہ وحیدالزمان صدیقی صاحب لکھتے ہیں: ’’ اور یقیناً اس امت کے بہت سے متاخرین علماء علم و معرفت اور سنت کی نشریات میں عوام صحابہؓ سےافضل ہیں۔ ہمارےحضرت امام مہدی ؑ حضرت ابوبکر اور حضرت عمرفاروق دونوں سے افضل ہیں‘‘۔ حوالہ : ( ھدیة المہدی[اردو]:ص۱۶۴)
.
🔥 عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں: ’’بعض اهلِ علم نقل ایں استمناء از صحابہ نزد غیبت از اھل خود کردہ اند‘‘۔ ’’صحابہ ؓجب اہل و عیال سے دور ہوتے تو صحابہ کرام ؓبھی مشت زنی کیا کرتے تھے‘‘۔
حوالہ : (عرف الجادی من جنان ھدی الھادی: ص ٢۱۴۔۲۱۵)
.
🔥 عالم علامہ وحیدالزمان صدیقی نے حضرت معاویہ کے لئے جو الفاظ استعمال کئے ہیں میں انھیں نقل کرنے کی جرٔت نہیں کرسکتا۔ آپ حضرات کتاب کے اسکین میں خود ہی پڑھ لیں۔
حوالہ : (لغات الحدیث:کتاب ’’ص‘‘، ص۴۰)
اہل حدیث محدث علامہ وحید الزماں فرماتے ہیں:
🔥 ” دبر (پیچھےکےراستے) میں صحبت کرنےسےغسل بھی واجب نہیں ہو تا“
حوالہ : [ نزل الابرار۔ ج١ ص٢۴ ]
.
علامہ وحید الزماں نے ایک عجیب وغریب مسئلہ غیر مقلدین نام نہاد اہل حدیث کے لیے یہ بھی بیان کیا کہ :
🔥 “خود اپنا آلہ تناسل اپنی ہی دبر میں داخل کیا تو غسل واجب نہیں ۔“
حوالہ : [ نزل الابرار۔ ج١ ص٢۴ ]
علامہ وحیدالزمان صدیقی کا اپنی کتاب ہدیۃالمہدی کے صفحہ نمبر ۱۰۲۔۱۰۳پرخود اپنے اہلحدیث ہونے کا اقرار ملاحضہ فرمائیں۔