کیا حضرت عائشہ جنگِ جمل میں صلح کروانے گئی تھیں؟

.
کیا حضرت عائشہ جنگِ جمل میں صلح کروانے گئی تھیں؟
.
حضرت علیؑ عائشہؓ کے ہودج پر ڈنڈا مار کر بولے: “اے حمیراء! کیا رسول اللہﷺ نے آپ کو یہاں آنے کا حکم دیا تھا؟ کیا رسول اللہﷺ نے آپکو گھر میں ہمیشہ ٹکے رہنے کا حکم نہیں دیا تھا؟
اگر دوسرے لوگوں کی عقلیں ماری گئیں تھیں تو آپ نے ان کا ساتھ کیوں دیا؟ آپ نے تو درحقیقت انکے ساتھ بھی انصاف نہیں کیا”۔
[📚تاریخ المسعودی]
حضرت علیؑ نے عائشہؓ کی طرف پیغام بھیجا کہ واپس مدینہ لوٹ جاوٴ تو حضرت عائشہؓ نے انکار کیا حضرت علیؑ نے پھر اپنے پیغام رساں کو بھیجا کہ اللہ کی قسم تم لوٹ جاوٴ ورنہ میں تمہاری طرف بکر بن وائل کی ایسی عورتوں کو بھیجوں گا جن کے پاس تیز دھار والی چھریاں ہیں وہ تجھ پر ان سے حملہ کریں گی.
حضرت عائشہؓ نے یہ سنا تو چلی گئیں۔
[📖مصنف ابن ابی شیبہ]