اس امت کے محدث حضرت عمر کا حالتِ جنابت میں نماز پڑھانا

.

راوی کہتا ہے کہ حضرت عمر نے لوگوں کو نماز پڑھائی پھر وہ اپنی جرف والی زمین پر چلے گئے, پس انھوں نے اپنے کپڑوں پر احتلام کی نشانی دیکھی تو فرمایا: خدا کی قسم مجھے تو احتلام ہوگیا تھاجس کا علم بھی نہ ہوا اور میں بغیر غسل کے نماز پڑھ چکا ہوں.
پھر فرمایا: جب سے لوگوں کی ذمہ داری (خلافت) میرے سپرد کی گئی ہےاس وقت سے احتلام کی بیماری میں مبتلا ہوگیا ہوں۔
[📖موطا امام مالک]