حذیفہ بن یمانؓ فرماتے ہیں:
.
ہم لوگ (صحابہ) نبیؑ کے پاس موجود تھے نبیؑ دجال کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:
“تمہارا فتنہ میرے نزدیک دجال کے فتنے سے زیادہ خوف زدہ کرنے والا ہے۔”
حوالہ:[ صحیح ابن حبان جلد 7 ص 789 طبع شبیر برادرز]

اہلِ سنت کے امام شمس الدین ذہبی نقل “المعرفة والتاریخ” سے نقل کرتے ہیں:
حضرتِ حذیفہؓ فرماتے ہیں:
اگر دجال نکل آیا،۔تو وہ شخص اُس کی پیروی کرے گا “جو عثمان سے محبت کرتا ہوگا”
حوالہ: [میزان الاعتدال جلد 3 ص 161، طبع مکتبہ رحمانیہ، تحت ترجمہ زید بن وہب]

تبصرہ: 1 : بعض اصحاب کا فتنہ دجال کے فتنے سے زیادہ ہوگا
2 : جو بھی شخص حضرتِ عثمان سے محبت کرے گا وہ دجال کے آنے کے وقت اس کا پیروکار ہوگا
3 : یہ دونوں روایات رازدار رسول اللہ ﷺوآلہ حضرتِ حذیفہؓ سے مروی ہیں جن کو رسول اللہ ﷺوآلہ نے تمام راز بتائے تھے اور فتنوں سے آگاہ کیا تھا