ابن ابی شیبہ
کتاب: غزوات کا بیان
باب: حضرت عثمان کے تذکرہ کے بیان میں
حدیث نمبر: 38893
(۳۸۸۹۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ شَقِیقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ وَذَکَرَ رَجُلاً ، فَقَالَ : أَہْلَکَہُ الشُّحُّ وَبِطَانَۃُ السُّوئِ۔
ترجمہ:
(٣٨٨٩٤) عبداللہ سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک شخص کا تذکرہ کیا پس انھوں نے فرمایا کہ اس کو لالچ نے ہلاک کردیا اور اندرونی برائیوں نے اس کو ہلاک کردیا۔
.
.
قتل عثمان کا سبب اسکے اپنے اقربا پروری ایک ملعون کو اپنا قرب عطا کرنا اور اصحاب نبی ص سے ناروا سلوک تھا



علاء بن عرار بیان کرتے ھیں کہ میں نے ابن عمر سے حضرت علیؑ اور حضرت عثمان کے بارے میں سوال کیا تو ابن عمر نے فرمایا
جہاں تک علیؑ کی بات ھے تو یہ ان کا گھر ھے میں تمہیں ان کے بغیر ان کے متعلق کچھ نہیں بتا سکتا اور عثمان کے متعلق سنیے کہ ان سے اپنے اور اللہ کے درمیان ایک عظیم گناہ ھوگیا تھا لیکن اللہ نے ان کا وہ گناہ معاف فرما دیا جبکہ ان سے تمہارے متعلق ایک چھوٹی سی غلطی سرزد ھوگئی تو تم نے انہیں قتل کردیا
فضائل صحابہ احمد بن حنبل حدیث نمبر 1012 اسناد صحیح
وہ کون سا عظیم گناہ تھا جو حضرت عثمان سے سرزد ھوا اور ابن عمر کو کیا وحی آگئی تھی کہ اللہ نے انہیں معاف کردیا ھے
