امام بخاری کا استاد معاویه پر لعنت کرتے

جمال الدین قاسمی اپنی كتاب” قواعد التحديث من فنون مصطلح الحديث” میں حدیث حسن کے بارے فرماتے ہیں
قال الأئمة: “الحسن كالصحيح في الاحتجاح به، وإن كان دونه في القوة ولهذا أدرجه طائفة من نوع الصحيح،
ترجمہ: (علامہ قاسمی فرماتے ہیں) محدثین حدیث فرماتے ہیں حسن حدیث صحیح کی طرح ہے ان کے ذریعے استدلال کرنا
بھی ٹہیک ہے اگرچہ من وعن صحیح کی طرح نہیں ہے لیکن پہر بھی حدیث حسن کو ایک گروہ آئمہ حدیث نے اس کو صحیح کے قسم میں شمار کیا ہے
(خلاصة الکلام) حدیث صحیح سے ثابت ہوا معاویہ پر لعنت کرنا جو اس پر لعنت نہ کرے اس پر بہی لعنت کرنا محدثین کی سنت ہے
طالب دعا: سیف نجفی
امام بخاری کا استاد معاویه پر لعنت کرتے جو معاویہ پر لعنت نہیں کرتا تھا اس پر بھی لعنت کرتے تھے۔کتب اہلسنت
ابو بكر احمد ابن هارون خلال متوفی 311 هجری که جو عالم بزرگ اهل سنت هے عبيد الله ابن موسی سے روایت کو نقل کرتے ہوئے لکها هے که
ہم راستے پر جا رہے تھے کہ معاویہ کا ذکر ہوا، ہم نے معاویہ پر لعنت کی اور جو اس پر لعنت نہیں کرتا، ہم نے اس پر بھی لعنت کی۔ راوی کہتا ہے، ہاں خدا نے بھی اس پر لعنت کی ہے اور جو اس (معاویہ) پر لعنت نہیں کرتا، اس پر بھی خدا کی لعنت ہو۔