امام محدث شاہ ولی اللہ دہلوی لکھتا ہے:
• ابی بن کعب اس (فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ مَوۡلٰىہُ وَ جِبۡرِیۡلُ وَ صَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ) سورہ تحریم آیت 4
آیت کو یوں پڑھتے تھے : «وصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر»
.
• ابن عباس کہتے ہیں : ابی بن کعب یوں پڑھا کرتے تھے: «وصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر»۔

.
بریلویوں کا امام احمد رضا خان لکھتا ہے:
• ابی بن کعب کی قراءت میں یوں تھا : «وصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر»

.
آلوسی کی روح المعانی اور سیوطی کی درّ المنثور کے نقل کے مطابق ابن عساکر نے اسے اپنی کتاب میں اسے نقل کیا تھا۔ جیسا کہ نیچے دیے گئے حوالہ جات میں موجود ہے۔ لیکن جب ان کی تاریخ مدینۃ دمشق کی طرف رجوع کیا تو اس میں ہیں روایت نہیں ملی۔
اہم بات یہ ہے کہ محدث دہلوی اور احمد رضا خان بریلوی نے اسے قبول کیا ہے ۔ پس ان دونوں کا کافر زندیق ہونا ثابت ہوگیا



