ابن الجصاص
وقال يومًا: اللهم امسخني واجعلني حورية وزوجني بعمر بن الخطاب، فقالت له زوجته: سل الله أن يزوجك من النبي ﷺ إن كان لا بد لك أن تبقى حورية، فقال: ما أحب أن أصير ضرة لعائشة .
ایک دن ابن جصاص نے کہا, خدارا مجھے مسخ کر دے اور حور بنا دے اور قرار دے مجھے عمر بن خطاب کے لئے, انکی بیوی نے کہا کہ خدا سے یہ طلب کیوں نہیں کرتے کہ مجھے رسول ص کی بیوی قرار دے ؟
ابن جصاص نے کہا کہ میری یہ محال کہ اماں عائشہ کی سوت بنوں..









