بندریا نے زنا کرایا

عمرو بن میمون نے بیان کیا کہ میں نے زمانہ جاہلیت میں ایک بندریا دیکھی اس کے چاروں طرف بہت سے بندر جمع ہوگئے تھے، اس بندریا نے زنا کرایا تھا اس لئے اب بندروں نے مل کر اسے سنگسار کیا اور میں بھی انکے ساتھ پتھر مارنے میں شریک تھا
[📓صحیح بخاری 3849]