مترجم کی بددیانتی

1

فضائل۔صحابہ کے عربی متن میں امام اہل۔سنت احمد بن حنبل کا علیہ سلام کا لفظ استعمال کرنا ۔
باقی مترجم نے علیہ سلام کا ترجمہ رضی اللہ لکھا وہ اسکی صاف بددیانتی ہے

2

اس جہان میں بڑے بڑے دشمن علی دیکھے مگر
مکتبہ رحمانیہ والوں کا کوئی ثانی نہیں
ملا۔علی قاری نے مرقات شرح مشکوت میں مولا علی کے فضائل میں حدیث منزلت کی شرح میں لکھا کہ اس حدیث کے مطابق اگر رسول اللہ ص کے بعد کوئی نبی ہوتا تو مولا۔علی ع ہوتے ۔
مگر مکتبہ رحمانیہ والے اردو ترجمہ میں یہ فقرہ یوں کھا گئے جیسے انکا خلیفہ باغ فدک کھا گیا تھا
3
.