بنو امیہ اینڈ کمپنی کے پالتو ناص_بیوں نے امام علی ع کے بغض میں جعلی احادیث بنانا شروع کر دی

[قَالَ: سألت أبي] قلت: ما تقول فِي علي ومعاوية؟ فأطرق ثم قَالَ: يا بني، إيش أقول فيهما، أعلم أن عليا كان كثير الأعداء ففتش له أعداؤه عيبا فلم يجدوا، فجاءوا إلى رجل قد حاربه وقاتله فوضعوا له فضائل كيدا منهم له.

امام احمد نے کچھ دیر سر جھکایا اور کہا ائے میرے بیٹے !!
اتنا جان لو کے علی علیہ السلام کے دشمن بہت زیادہ تھے
انھوں نے بہت چاھا کے علی علیہ السلام کی زندگی میں کوئی نقص نکال دیں
جب وہ ایسا نا کر سکے تو انھوں نے ان کے فضائل گھڑنا اور وضع کرنا شروع کر دیے جو ان کے دشمن تھے اور جن لوگوں نے علی علیہ السلام سے جنگ کی !

