اہل سنت کے حافظ جرح وتعدیل کے امام شمس الدین الذہبی وہ اپنی کتاب میں عبدالملک بن عبد العزیز معروف ابن جریح کے حالات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ۔۔۔
جریر کہتے ہیں کہ ابن جریح متعہ کے جواز کے قائل تھے اسی لیے انھوں نے 60 عورتوں سے شادی رچائی تھی، مزید یہ کہ امام شافعی فرماتے ہیں کہ ابن جریح نے ۹۰ عورتوں سے عقدِ متعہ کیا۔
تذکرۃ الحفاظ امام ذہبی ج 1 ص 169.170.171



