ابن شہاب زہری نے حدیث غدیر سنائی تو عبیداللہ نے زہری سے کہا:
قال عُبَيْد اللَّهِ: فقلت للزهري: لا تحدث بهذا بالشام، وأنت تسمع ملء أذنيك سب علي، فقال: والله إن عندي من فضائل علي ما لو تحدثت بها لقتلت.
عبیداللہ نے زہری سے کہا: یہ حدیث شام میں مت سنائیں، تمہیں شام میں لوگوں کو علی (علیہ السلام) پر سب وشتم کرتے ہوئے تو سنتے ہو۔ زہری نے کہا: اللہ کی قسم! میرے پاس علی کے وہ فضائل ہیں کہ اگر میں وہ بیان کروں تو قتل ہوجاؤں گا۔
اسد الغابۃ ج ۱ ص ۵۷۳

