اھلــسنـت کـے عظـیم عالـم دین (فخـر الرازی) لکـہتـے ہیں

انه لا يمكن اثباتها بالنص، لأنه لو كان منصوصا عليه بالامامة، لكان توقيفه يوم السقيفة إمامة نفسه على البيعة، من أعظم المعاصى و ذلك يقدح فى إمامته ۔

ابوبکر کی خلافت کو نص کے ذریعے ثابت کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ اگر ان کی امامت نص کی وجہ سے ہوتی اور انہیں اس مقام پر منصوب کیا ہوا ہوتا تو سقیفہ کے دن ان کی امامت کو بیعت کے ذریعے منعقد کرنا اور نص پیش نہ کرنا بڑے گناہوں میں سے ہے اور یہ ان کی امامت کے لئے قابل اعتراض پہلو ہے ۔

فخرالدین رازی، الاربعين في اصول الدين، ج2، ص 274