ہم سے حدیث بیان کی احمد نے وہ حارث بن ابی اسامہ سے وہ عفان بن مسلم سے وہ حماد سے اور حماد، ثابت بن اسلم سے بیان کرتے ہیں کہ :
جارود نے عمر بن خطاب کے ہاں کھانا کھایا جب کھانا کھا کر فارغ ہوا تو ( لونڈی کو آواز دے کر ) کہا :
یا جاریة ھلمني الدستار-یعنی المندیل یسمح یدہ-
اے لونڈی ! رومال لا ( تاکہ ہاتھ پونچھے جائیں)
تو عمر نے اس سے کہا :
امسح یدک باستک او ذر
اپنی دبر سے ہاتھ پونچھ لے۔
نوٹ : گرچہ ثابت بن اسلم اور عمر کے درمیان انقطاع ہے
لیکن ثابت ایک ثقہ تابعی ہیں من باب تاریخ و سیرت ان سے اخذ میں کوئی مضائقہ نہیں۔

