مقتلِ امام حسین (ع) پر سب سے پہلی کتاب حضرت علی ع کے صحابی اصبغ بن نباته نے لکھی تھی

مقتلِ امام حسین (ع) پر سب سے پہلی کتاب حضرت علی ع کے صحابی اصبغ بن نباته نے لکھی تھی

جس کو الدوری نے ان سے روایت کیا ۔
فہرست الطوسی ۸۶
اصبغ حضرت علی ع کے ساتھ جمل، صفین میں بھی شامل تھے ۔شیخ طوسی نے ان کو امام علی اور امام حسن ع کے اصحاب میں شمار کیا ہے , اس میں ان لوگوں کا رد ہے جو کہتے ہیں واقعہ کربلا کتابی شکل میں بہت دیر سے لکھا گیا ہے ۔