
*مولا امام زین العابدین علیہ الصلٰوۃ و السّلام کے لئے کسی شخص نے چند مصائبِ کربلا کو یاد کیا تو امام علیہ الصلٰوۃ و السّلام سیدھے کھڑے ہو گئے اور *مصیبتِ امام حسین علیہ الصلٰوۃ و السّلام میں اپنے سر مبارک کو دیوار پر ٹکر ماری جس کی وجہ سے آنجنابؐ کی ناک اور سر مبارک زخمی ہوا*