ان اصحاب نبی ع کے اسماء جو صفین میں معاویہ بن ابی سفیان کے ساتھ باغی گروہ میں شریک ہوئے ۔

علامہ ذہبی لکھتے ہیں کہ جنگ صفین میں اصحاب میں سے مندرجہ ذیل اصحاب, معاویہ کے ساتھ تھے :
1۔ عمرو بن عاص ❌
2۔ عبداللہ بن عمرو بن عاص❌
3۔ فضالہ بن عبید انصاری ❌
4۔ مسلمہ بن مخلد❌
5۔ نعمان بن بشیر ❌
6۔ معاویہ بن حدیج الکندی❌
7۔ ابوغادیہ جھنی قاتل سیدنا عمار رض❌
8۔ حبیب بن مسلمہ فھری ❌
9۔ ابوالاعور السلمی❌
10۔ بسر بن ارطاہ العامری❌
سیر اعلام النبلاء ۔ ج 1 ۔ ص 588
امامیہ اور زیدیہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ جن لوگوں نے امیر المومنین ع سے جن — گ کی خواہ وہ اہل جمل میں سے ہوں یا اہل صفین میں سے ، وہ سب ک — ر ہوئے اپنے اس عمل کی وجہ سے ۔
شیخ مفید – اوائل المقامات
.