یزید نے والیٔ مدینہ کو خط لکھ کر امام حسین علیہ السلام کو شھید کرنے کا حکم

ابن عثم کوفی اپنی کتاب الفتوح میں نقل کرتے ہیں کہ یزید نے والیٔ مدینہ کو خط لکھ کر امام حسین علیہ السلام کو شھید کرنے کا حکم دیا تھا:
وليكن مع جوابك إليّ رأس الحسين بن عليّ، فإن فعلت ذلك فقد جعلت لك أعنّة الخيل، ولك عندي الجائزةّ والحظّ الأوفرّ والنعمة واحدة والسلام
اس خط کے جواب کے ساتھ، حسین ع کا سر بھی ہونا چاہیے اگر تم نے ایسا کر دیا تو ہماری طرف سے بڑے انعام کے حقدار بنو گے۔