آیت اللہ صادق روحانی (رح) سے سوال ہوا کہ کیا انبیاء کرام ع کی ازواج ز — نا سے معصوم ہوتی ہیں تو اسکے جواب میں آپ نے فرمایا
انبیاء کی ازواج بذات خود تو اس عمل سے معصوم نہیں ہوتیں لیکن انبیاء کی عزت کا تقاضہ یہ ہے کہ خدا انبیا کے ساتھ ایسی عورت کا تعلق نہیں رکھتا جو ایسے بے — حیائی کے کام کریں ۔
شیخ احمد سلمان کی اس موضوع پر ایک کتاب بھی موجود ہے جس میں مخالفین کے لگائے گئے الزامات کا رد کیا گیا ہے اور اس متعلق قدما کا بھی یہی موقف نقل کیا ہے