امـام مـھدی کا دو جابـر قریش سے انتقام لینا

روایت ملاحظہ کریں
مـحمد بن الحسن شیبانی نے کشف البیان میں نقل کرتے ہیں کہ
امـام محمد باقر ع اور امام جعفر صادق علیہ سلام سے روایت کیا گیا ہے ، کہ یہاں فـرعون
اور ہامان دو شخص قریـش کے جابروں میں
سے تھے،، اللہ تعالیٰ انـکو قائم آل محمد علیہ سلام کے قیام کے وقـت آخری زمانے میں زندہ کرے گئے اور ان دُونوں سے جو انہوں نے ظلم
کیے انکا انتقام لے گا،، 🌿
حوالہ 📚 نہج البیان عن کشف معانی القرآن الشیبانی ص 145 جلد 4 ♨️