مغیرہ بن شعبہ
مُغِیرَہ بن شُعبَہ . امام ذھبی اپنی کتاب سیراعلام النبلاء میں لکھتے ہیں مغیرہ بن شعبہ اکابر اصحاب رسول میں تھے اور بعیت رضوان میں موجود تھے . رسول خدا کے ان اصحاب میں سے ہے جس نے وصال پیغمبر کے بعد حضرت فاطمہ کے گھر حملے میں کردار ادا کیا۔ دوسرے خلیفہ کی جانب […]