قیامت والے دن لواء الحمد کس کے ہاتھ میں ہوگا؟
کتب شیعہ میں روایات۔ صحابی رسول عبدالرحمن الانصاری سے دو طرق سے مروی ہے کہ رسول الله کو لواء الحمد دیا جائے گا پھر وہ مولا علی کے حوالے کر دیں گے ١: شیخ صدوق ابن بابویہ المتوفی ٣٨١ه نے کتاب الخصال میں حَدَّثَنَا اَلْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى اَلْبَجَلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ […]
قیامت والے دن لواء الحمد کس کے ہاتھ میں ہوگا؟ Read More »