پاؤں کا مسح
اے ایمان والو! جب نماز کے لیے کھڑے ہونے لگو تو اپنے چہروں کو اور ہا تھوں کو کہنیوں سمیت دھوؤ؛ اور سر کے بعض حصے کا اور ٹخنوں تک پاؤں کا مسح کرو۔ (المائدة، 5 : 6) . حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ وضو نام ہے دو غسل (یعنی دوبار چہرہ اور کہونی […]