رضاعت کبیر

حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ میرے پاس آئے اور میرے نزدیک ایک شخص تھا تو آپؐ کو ناگوار ہوا اور آپؐ کے چہرے پر میں نے غصہ دیکھا اور میں نے عرض کی یا رسول اللہﷺ یہ میرا دودھ شریکا بھائی ہے آپؐ نے فرمایا کہ ذرا غور کیا کرو دودھ کے بھائیوں […]

رضاعت کبیر Read More »