کیا اہل بیتؑ کو خلافت ملنے سے اسلام میں خاندانی بادشاہت (ملوکیت) پیدا ہوجاتی جو اسلام کے منافی ہے ؟
اکثر جب ہم اہل سنت خصوصاً جماعت اسلامی یا انجینر محمد علی مرزا کے مقلدین سے خلافت پر بحث کرتے ہیں تو وہ اعتراض کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ تو ملوکیت ختم کرنے آئے تھے۔ جبکہ انکے اس دعوے کی تردید خود قرآن و سنت نبی ﷺ میں ملتی ہے۔ چناچہ اللہ تعالیٰ فرماتے […]