امام علی نے شیخین کی حکومت میں انکے خلاف خروج کیوں نہیں کیا ؟

جب بھی امام علیؑ کی خلافت کی بات آتی ہے تو اکثر اہل سنت یہ اعتراض کرتے ہے کہ اگر امام علیؑ کے نزدیک شیخین نے انکی خلافت غصب کی ہوتی تو ان پر لازم تھا کہ وہ الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر کرتے لیکن انکے دور میں ہمیں ایسا کوئی نص نہیں ملتا ہے […]

امام علی نے شیخین کی حکومت میں انکے خلاف خروج کیوں نہیں کیا ؟ Read More »