حضرت ابوبکر کا اپنی زبان کھینچنا اور ہلاکت کا اعلان کرنا۔
(عمر بن خطاب کے آزاد کردہ غلام ) اسلم بیان کرتے ہیں، کہ ایک روز عمر بن خطاب، ابوبکر کے پاس گئے تو وہ اپنی زبان کھینچ رہے تھے۔ (یہ منظر دیکھ کر) عمر بن خطاب نے فرمایا: اللہ آپ کی مغفرت فرمائے! اسے چھوڑ دیں، ابوبکر نے فرمایا: اس نے مجھے ہلاکت کے گڑھوں […]
حضرت ابوبکر کا اپنی زبان کھینچنا اور ہلاکت کا اعلان کرنا۔ Read More »