کیا امام جعفرؑ نے فرمایا عورت کی فرج ادھار دینا جائز ہے
ناصبی اعتراض: عاريتہ الفرج(شرمگاہ دوسرے کو عاریہ دینا) بھی جائز لکھا ہے استصبار ج٣ ص١٣٨ میں ہے۔ ترجمہ امام صادق ع سے مسئلہ عارية الفروج دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا مضائقہ نہیں۔ جواب : یہ روایت لونڈیوں کے بارے میں ہے چونکہ ان کی حیثیت دوسرے مملوکہ مال جیسی ہوتی ہے جنکی پیچ و […]
کیا امام جعفرؑ نے فرمایا عورت کی فرج ادھار دینا جائز ہے Read More »