دین کی مدد فاسق و فاجر سے بھی کروائی جاسکتی ہے
¹_ رسول اللہﷺ نے فرمایا: “عنقریب اللہ تعالیٰ اس دین کی تائید ایسے لوگوں کے ذریعے کرے گا جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا”۔ ²_ اللہ تعالیٰ اس دین کی تائید کسی فاجر شخص(کا///فر و گنہگار) کے ذریعے بھی کردیگا۔ ³_ میرے بعد ایسے حکمران ہونگے جن کے جسم انسان کے مگر دل […]
دین کی مدد فاسق و فاجر سے بھی کروائی جاسکتی ہے Read More »