خطبہ غدیر سے اقتسابات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے 18 ذوالحجہ کے خطبہ غدیر سے اقتسابات: ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے۔ وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ھے وہ اپنی منزل پر رہ کر بھی […]
خطبہ غدیر سے اقتسابات Read More »