روز غدیر امام علی ع کی دستار بندی کی گئی (اسکین پیجز)

صاحب خلافت کبریٰ کی مملکت اسلامیہ پر حکمرانی اور پیغمبرؐ کے ذریعے منصب ولایت پر فائز ھونے کے بعد بادشاھوں کے رواج کے مطابق رسم تاج پوشی بھی شائستہ تر تھی بادشاھوں کے تاج زر جواھر سے مرصع ھوتے ھیں لیکن عربوں کے تاج ان کے عمامے ھوتے ھیں جسے صرف اشراف اور بڑے لوگ […]

روز غدیر امام علی ع کی دستار بندی کی گئی (اسکین پیجز) Read More »