حدیث غدیر کے متعلق اہل سنت علما کے بعض اشکلات کا جواب (تحریر)
تاریخ رسالت میں سوائے حکم ولایت کے کوئی ایک بھی ایسا حکم یا الہی دستور نہیں ملتا، جو اتنے تفصیلی مقدمات اور اہتمام کے ساتھ بیان کیا گیا ہو۔ تپتے صحراء میں دھوپ کی شدید طمازت کے باوجود حاجیوں کے سوا لاکھ کے مجمع کو یکجا جمع کرنا اور رسول اسلام (ص) کا ایک طولانی […]
حدیث غدیر کے متعلق اہل سنت علما کے بعض اشکلات کا جواب (تحریر) Read More »